جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم حسین کو معصوم قراردینے والے تفتیشی افسر کورینجرزکاجھٹکا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کو معصوم قراردینے والے تفتیشی افسر کورینجرزکاجھٹکا

کراچی (نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میںتفتیشی افسر کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی ہے۔رینجرز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تفتیشی افسر نے دہشت گردی کے الزام میںگرفتار ڈاکٹر عاصم کو از خود رہا کردیا ہے جبکہ تفتیشی افسر نے ٹھوس شواہد کو نظر انداز کر… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کو معصوم قراردینے والے تفتیشی افسر کورینجرزکاجھٹکا

چینی سفیر کا پاکستان کی صوبائی حکومتوں کو اہم مشورہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

چینی سفیر کا پاکستان کی صوبائی حکومتوں کو اہم مشورہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں تعینات چین کے سفارتخانے کے ناظم الامور اور قائم مقام سفیر چاﺅلی جیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مقامی حکومتوں کے درمیان رابطوں کو بڑھا کر دونوں ممالک کے عوام کے مستقبل کو مزید روشن بنایا جا سکتا ہے۔ منگل کو یہاں منعقد ہونے والے کاروباری و… Continue 23reading چینی سفیر کا پاکستان کی صوبائی حکومتوں کو اہم مشورہ

بلدیاتی انتخابات میں کامیاب آزادامیدواروں پر الیکشن کمیشن نے بجلی گرادی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں کامیاب آزادامیدواروں پر الیکشن کمیشن نے بجلی گرادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں پہلے ،دوسرے اورتیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونیوالے آزادامیدواروں سے کہاہے کہ وہ سات روز میں کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارکرکے پارٹی سربراہ کااس حوالے سے لیٹرپیش کریں۔منگل کو جاری ہونیوالے بیان کے مطابق پنجاب مقامی حکومت انتخابی قواعد 2013ءکے قاعدہ39 کے تحت… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں کامیاب آزادامیدواروں پر الیکشن کمیشن نے بجلی گرادی

قومی اسمبلی کا حلقہ 154لودھراں،بڑا مقابلہ آج،حیران کن دعوے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کا حلقہ 154لودھراں،بڑا مقابلہ آج،حیران کن دعوے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے بعد اہمیت اختیار کرنے والے قومی اسمبلی کے حلقہ 154لودھراں میں ضمنی انتخاب کے لئے میدان آج ( بدھ ) کو لگے گا ،حلقے میں 20امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے صدیق بلوچ اور تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کے درمیان… Continue 23reading قومی اسمبلی کا حلقہ 154لودھراں،بڑا مقابلہ آج،حیران کن دعوے

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اہم ترین شہر میں کتنے شراب خانے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اہم ترین شہر میں کتنے شراب خانے؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ڈویژن میں کل 69وائنس شاپس (شراب خانے) ہیں ۔ان تمام کو متعلقہ قانون کے تحت لائسنس جاری کیے گئے ہیں ، سندھ کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گیان چند ایسرانی نے کہا ہے کہ 2016کا سال رجسٹر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس جاری کرنے کا سال ہوگا ۔نمبر پلیٹس بنانے کے لیے شفاف طریقے… Continue 23reading اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اہم ترین شہر میں کتنے شراب خانے؟ حیرت انگیز انکشاف

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر ¾ گلگت بلتستان اور بلوچستان سمیت ملک کے پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث سردی مزید بڑھ گئی ¾ برف باری کے باعث کئی علاقوں کا ایک دوسرے سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جس کے بعد اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی اور لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا کر نا پڑا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

رینجر ز کامعاملہ، پیپلزپارٹی کے ردعمل نے معاملہ بگاڑ دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

رینجر ز کامعاملہ، پیپلزپارٹی کے ردعمل نے معاملہ بگاڑ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ رینجر ز کے معاملے پر وفاق کو جو کرنا ہے کر کے دیکھ لے ،ہم اپنے موقف پر قائم ہیں۔ رینجرز اختیارات کے معاملے پر سندھ حکومت کو وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے جوابی خط پر رد عمل… Continue 23reading رینجر ز کامعاملہ، پیپلزپارٹی کے ردعمل نے معاملہ بگاڑ دیا

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار۔۔۔! تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار۔۔۔! تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار۔۔۔! تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا،صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون رکن اسمبلی مہرتاج روغانی ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئیں،خیبرپختونخوا اسمبلی کے123اراکین اسمبلی میں سے ایک سوانیس اراکین نے ووٹ پول کیا۔چودہ ماہ کے عرصے سے خالی ڈپٹی سپیکر کی نشست پر آخر کار… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار۔۔۔! تحریک انصاف نے وہ کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا

عبدالستارایدھی کے دفترمیں کروڑوں کی ڈکیتی،مرکزی ملزم گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

عبدالستارایدھی کے دفترمیں کروڑوں کی ڈکیتی،مرکزی ملزم گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ایدھی سینٹر سے 14کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی ،زیورات دیگر سامان لوٹنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے ڈھائی کروڑ روپے کے سونے کے زیورات برآمد کرلیے ہیں جبکہ اب تک مجموعی طور پر 5کروڑ روپے مالیت کا سامان برآمد کرلیا گیا… Continue 23reading عبدالستارایدھی کے دفترمیں کروڑوں کی ڈکیتی،مرکزی ملزم گرفتار،سنسنی خیز انکشافات