بسمہ کی پروٹوکول سے ہلاکت ،عمران خان کے موقف نے سب کوہلا کررکھ دیا
اسلام آباد / کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وی آئی پی پروٹوکول کی نظر ہونے والی 9 ماہ کی بچی بسمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کے پروٹوکول کی وجہ سے بچی کی جان گئی‘ بلاول کے پروٹوکول پر بچی کی موت ناقابل معافی ہے۔ بدھ کے… Continue 23reading بسمہ کی پروٹوکول سے ہلاکت ،عمران خان کے موقف نے سب کوہلا کررکھ دیا