پولنگ سٹیشنز پر فوج کی موجودگی سے نتائج پر بہت فرق پڑتا ہے‘عمران خان
لودھراں(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لودھراں کے ضمنی الیکشن میں فوج کے پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر ہونے سے فرق پڑا ہے۔ لودھراں میں جہانگیر ترین کے فارم ہاوس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جو بھی کہوں گا لودھراں کے عوام کے سامنے… Continue 23reading پولنگ سٹیشنز پر فوج کی موجودگی سے نتائج پر بہت فرق پڑتا ہے‘عمران خان