میثاق جمہوریت سائیڈ لائن،بڑے اقدام کی تیاریاں
لاہور(نیوزڈیسک)حکومت کے اہم ذمہ داروں کی طرف سے ڈاکٹر عاصم اور دیگر رہنماﺅں کے حوالے سے حمایت نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نئی حکمت عملی کے تحت حکومت مخالف اتحاد بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے… Continue 23reading میثاق جمہوریت سائیڈ لائن،بڑے اقدام کی تیاریاں