گرینڈ الائنس بن گیا
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں حکمران پیپلز پارٹی کی مخالف تمام اپوزیشن جماعتیں گرینڈ الائنس بنانے پر متفق ہو گئی ہیںاور انہوں نے حکومت کے نامناسب اقدامات کے خلاف مل کر مزاحمت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صدرالدین شاہ راشدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اس بات پر اتفاق… Continue 23reading گرینڈ الائنس بن گیا