عمران خان کی مشاورت سے پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کر لی
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے122کے ضمنی الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کی دائر کردہ الیکشن کمیشن میں رٹ پٹیشن کی سماعت آج ( بدھ ) 30دسمبر اسلام آباد میں ہو گی جس میں دونوں طرف سے وکلا ء اپنے دلائل دیں گے ۔اس ضمن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران… Continue 23reading عمران خان کی مشاورت سے پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کر لی