پنجاب حکومت نے بچوں اوروالدین کابڑامسئلہ حل کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) حکومت نے صوبے میں پیدا ہونے والے ہر بچے کی پیدائش کا اندراج کرنے کیلئے نکاح خوان حضرات اور موبائل فون ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ نکاح خواں حضرات کو اینڈرائیڈ موبائل فون دیے جائیں گے اور نکاح خوانوں اور یونین کونسل سیکرٹریز کو موبائل فونز کے ذریعے پیدائش کا ریکارڈ تیار… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بچوں اوروالدین کابڑامسئلہ حل کردیا











































