”اہم تریں کام “کی 2018ءکے عام انتخابات سے قبل تکمیل،وفاقی حکومت کی خواہش بڑھ گئی،ہنگامی حکمت عملی تیار
لاہور( نیوزڈیسک )مردم شماری کی رپورٹس کو مکمل طور پر ترتیب دینے میں تین سال کا عرصہ درکار ہے تاہم حکومت اسے 2018ءکے عام انتخابات سے قبل مکمل کرنا چاہتی ہے ،پاکستان کے ادارہ شماریات کی گورننگ کونسل نے مردم شماری کی نئی ٹائم لائن کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت ابتدائی نتائج 3… Continue 23reading ”اہم تریں کام “کی 2018ءکے عام انتخابات سے قبل تکمیل،وفاقی حکومت کی خواہش بڑھ گئی،ہنگامی حکمت عملی تیار