نواز شریف ایک کشکول کا نام ہے جہاں بھی جاتے ہیں کشکول کی بات کرتے ہیں،شیخ رشید
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نواز شریف ایک کشکول کا نام ہے جہاں بھی جاتے ہیں کشکول کی بات کرتے ہیں۔ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے نہیں کئے بلکہ راجہ ظفر الحق اور شیخ رشید واحد سیاست دان تھے جنہوں نے نواز شریف کو دھماکے کرنے پر آمادہ کیا… Continue 23reading نواز شریف ایک کشکول کا نام ہے جہاں بھی جاتے ہیں کشکول کی بات کرتے ہیں،شیخ رشید