پی آئی اے ملازمین کے لیے بر ی خبر
لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے اپنے تمام ملازمین کے انٹری پاس منسوخ کردئیے ہیں ۔ترجمان پی آ ئی اے نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ائیر پورٹس پر پی آئی اے ملازمین کے انٹر ی پاس منسوخ کر دیئے گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ احتجاج… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کے لیے بر ی خبر











































