لاہور میں ایک اور لرزہ خیز واقعہ، گناہ چھپانے کیلئے گھناﺅنا جرم عروج پر
لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ غالب مارکیٹ گندے نالے سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ غالب مارکیٹ ظفر علی روڈ پر گندے نالے میں نومولود بچی کی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نومولود بچی کی لاش… Continue 23reading لاہور میں ایک اور لرزہ خیز واقعہ، گناہ چھپانے کیلئے گھناﺅنا جرم عروج پر











































