سعودی ایوی ایشن اور پی آئی اے کا دو طرفہ آمدورفت کیلئے معاہدہ
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے ملازمین کی ہڑتال کا توڑ نکال لیا ، سعودی ایوی ا یشن سے دو طرفہ آمد ورفت کا معاہدہ کر لیا گیا۔ 4 بوئنگ طیارے پی آئی اے مسافروں کی دو طرفہ آمد ورفت کیلئے استعمال ہوں گے ، سعودی ائیر لائن ایس وی 3706 عمرہ… Continue 23reading سعودی ایوی ایشن اور پی آئی اے کا دو طرفہ آمدورفت کیلئے معاہدہ









































