کنول نعمان کیلئے کس سیاستدان نے ایک لاکھ سے زائد آیت کریمہ کا ورد کرایا؟
لاہور(نیوز ڈیسک) طویل بے ہوشی کے بعداداکارہ کنول نعمان کو ہوش آتے ہی ڈاکٹر ز نے سب سے پہلے انکے بیٹے احمد کو کنول کے سامنے پیش کیا اس خوشی کی اطلاع ملتے ہی اداکار کنول کے شوہر کرنل نعمان عزیز بھی کراچی سے لاہور آگئے کنول نعمان کی صحت یابی کی خبر سنتے ہی… Continue 23reading کنول نعمان کیلئے کس سیاستدان نے ایک لاکھ سے زائد آیت کریمہ کا ورد کرایا؟











































