انتہائی مطلوب مجرم گرفتار، کہاں تھا، کون ہے ،جا نئیے
پشاور (نیوز ڈیسک)کوہاٹ سے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشتگرد دلاور خان عرف مفتی کو گرفتارکر لیاگیاہے۔گرفتارشدت پسند بم دھماکوں اور دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کومطلوب تھا اور حکومت نے اسکے سرکی قیمت دس لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ کے ڈی اے میں… Continue 23reading انتہائی مطلوب مجرم گرفتار، کہاں تھا، کون ہے ،جا نئیے











































