بیرون ملک پاکستانی مشنزمیں تقرریاں،نیا حکم جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے بیرون ملک پاکستانی مشنوں میں تقرریوں اور تعیناتیوں کے بارے میں پالیسی رہنماءاصول جاری کئے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے ان رہنماءاصولوں کی منظوری دی ہے جس کا مقصد تمام عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہے۔رہنماءاصولوں کے تحت بیرون ملک مشنوں میں ایسی تمام آسامیاں جو خالی ہیں یا… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانی مشنزمیں تقرریاں،نیا حکم جاری











































