کراچی،بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی (نیوز ڈیسک) پیرکی صبح آئی آئی چندریگرروڈ پرواقع بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی،آگ کے شعلے عمارت سے باہرنکل رہے تھے جبکہ عمارت میں دھواںبھرجانے سے عمارت میں100سے زائد افراد پھنس گئے تاہم حالات پرقابوپالیاگیا۔











































