آصف زرداری اپنی صحت کی وجہ سے باہر گئے, وہ ضرور وا پس آ ئیں گے،مولا بخش چانڈیو
میرپوربٹھورو(نیوز ڈیسک) صوبائی مشیر اطلاعات و نشریات مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ زرداری صاحب اپنی صحت کی وجہ سے باہر گئے ہیں وہ ضرور وطن پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق میرپور بٹھورو کے نزدیکی گاؤن حاجی سلیمان شورو میں پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل میرپور بٹھورو کے سینئر نائب صدرو رکن ضلع کاؤنسل سجاول ڈاکٹر شمس شورو… Continue 23reading آصف زرداری اپنی صحت کی وجہ سے باہر گئے, وہ ضرور وا پس آ ئیں گے،مولا بخش چانڈیو











































