مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اہلکار کو گھر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سی ڈی اہلکار پر گولیاں برسادیں جس کے باعث… Continue 23reading مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید










































