دھونس و دھمکی سے نہیں بات کام سے بنے گی ،وسیم اختر
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ کام دھونس اور دھمکیوں سے نہیں کام کرنے سے چلے گا ، اختیارات نہ ملے تو شہر کو صاف کرنے کیلئے خود ہی نکل کھڑے ہونگے۔متحدہ کے نامزد میئر نے ان خیالات کا اظہار ایک لیکچر کے دوران کیا ،کورس کا عنوان بلدیاتی حکومتیں… Continue 23reading دھونس و دھمکی سے نہیں بات کام سے بنے گی ،وسیم اختر