تحریک انصاف نے گھیراو اوردھرنے کا اعلان کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے کراچی میں پانی بحران کے خلاف وزیراعلی ہاو¿س اورواٹربورڈ کے گھیراو¿ اورشہربھرمیں دھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے،ایم این اے ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ اورواٹربورڈ مافیا پانی چوری کے پیسے دبئی منتقل کررہے ہیں،پیپلزپارٹی کی کراچی دشمنی اورحکومت سندھ کی بے حسی کے خلاف پیرکووزیراعلی سندھ کویادداشت پیش… Continue 23reading تحریک انصاف نے گھیراو اوردھرنے کا اعلان کردیا











































