معصوم شہریوں پرحملہ بزدلانہ حرکت ، سانحہ میں شہید ہونے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں،لیگی اراکین اسمبلی
لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کی اراکین اسمبلی نے گلشن اقبال پارک سانحہ کے پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا معصوم شہریوں پرحملہ بزدلانہ حرکت ہے ،اس سانحہ میں شہید ہو نے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،وزیر اعظم کے حکم پر صوبے بھر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا… Continue 23reading معصوم شہریوں پرحملہ بزدلانہ حرکت ، سانحہ میں شہید ہونے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں،لیگی اراکین اسمبلی











































