2018ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا ٗ عابد شیر علی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق 2018ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا ٗآئیسکو میں کی گئی بھرتیوں کی شکایت پر وزارت پانی و بجلی نے انکوائری مکمل کر لی ۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading 2018ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا ٗ عابد شیر علی











































