ممتاز قادری کی رسم قل کل 11بجے منعقد ہوگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز قادری کی رسم قل کل دن 11 بجے شہید کی رہائشگاہ پر منعقد ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق ممتاز قادری کی تدفین کے بعد بھی تعزیت کرنے والوں کا گھر پر تانتا بندھا رہا اور لوگ بڑی تعداد میں اظہار عقیدت کرنے کیلئے آتے رہے ۔ممتاز قادری کے رسم قل میں کل… Continue 23reading ممتاز قادری کی رسم قل کل 11بجے منعقد ہوگی









































