عمران خان کی جیب کی تلاشی میں آٹھ سال لگے ہیں مرکزی رہنما طلال چوہدری
مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان پر جرم ثابت ہو چکا ہے، اب سزا باقی ہے، جرم کے تحت ان کی تاحیات نااہلی، عمر قید اور فنڈز کی ضبطگی کی سزاعمل میں لائی… Continue 23reading عمران خان کی جیب کی تلاشی میں آٹھ سال لگے ہیں مرکزی رہنما طلال چوہدری