ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا ہے، زرداری اور فضل الرحمان بپھر گئے ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا عہدہ اٹھانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا ہے، زرداری اور فضل الرحمان بپھر گئے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری… Continue 23reading ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا ہے، زرداری اور فضل الرحمان بپھر گئے ہیں،شیخ رشید