الیکشن کمیشن نے پی پی 167لاہور بدامنی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167لاہور میں بدامنی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، تحریک انصاف کے امیدوار شبیر گجر کی معاون وکیل نے رپورٹ پراعتراض اٹھا دیا، مسلم لیگ (ن )کے امیدوار نذیر چوہان کے وکیل نے حلقہ کے نتائج کو امتناع میں رکھنے اور تحقیقات کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی پی 167لاہور بدامنی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا