جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم ،ملک کے نامور بزرگ عالم دین مولانا محمد عبیداللہ لاہور میں انتقال کر گئے
لاہور(نیوزڈیسک) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور ملک کے نامور بزرگ عالم دین حضرت مولانا محمد عبیداللہ علالت کے بعد لاہور کے مقامی ہسپتال میں 95 سال کی عمر میں وفات پاگئے ،مرحوم جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب مہتمم و متحدہ علماءبورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین مولانا حافظ فضل الرحیم کے بڑے بھائی تھے،مرحوم دارالعلوم… Continue 23reading جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم ،ملک کے نامور بزرگ عالم دین مولانا محمد عبیداللہ لاہور میں انتقال کر گئے











































