پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سائیں سرکار تو نہ جاگی، کراچی کے شہری کا خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سائیں سرکار تو نہ جاگی، کراچی کے شہری کا خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) سائیں سرکار کو تو ہوش نہ آیا لیکن کراچی کے شہری عالمگیر خان نے خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان کردیا۔عالمگیر خان نے سندھ حکومت کو گٹروں کے ڈھکن لگانے کے حوالے سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر خود ہی شہر میں کھلے مین ہولز کے ڈھکن لگانے… Continue 23reading سائیں سرکار تو نہ جاگی، کراچی کے شہری کا خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان

راہداری منصوبہ شریف خاندان کا نہیں، سب کو ساتھ لے کر چلیں،شاہ محمود

datetime 8  جنوری‬‮  2016

راہداری منصوبہ شریف خاندان کا نہیں، سب کو ساتھ لے کر چلیں،شاہ محمود

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ ن لیگ یا شریف خاندان کا نہیں،پاکستان کا ہے، وفاقی حکومت سب کوساتھ لے کرچلے۔پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضل کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت جگہ فراہم کرے، ہم صنعتی زون بنائیں گے۔

شانگلہ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2016

شانگلہ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

شانگلہ(نیوز ڈیسک)بشام سے کروڑہ جانے والی گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے یہ افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار کیڑی موڑ کے قریب کھائی میں جاگری۔جاں بحق ہونے والوں کا تعلق یونین کونسل رانیال کے گاؤ ں امبیلا سے… Continue 23reading شانگلہ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

فیس بک کی محبت؛امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

فیس بک کی محبت؛امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی،پاکستانی لڑکے کی محبت میں سات سمندر پار سے شانگلہ آگئی ،فیس بک پر ہونے والی دوستی محبت میں بدل گئی ۔شانگلہ کے تاسیر اللہ اور امریکی پولیس اہلکار ارما انجلی کی پہلی ملاقات فیس بک پر ہوئی ،پھر دوستی ہوئی جو جلد محبت میں بدل… Continue 23reading فیس بک کی محبت؛امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانی بہو بن گئی

تخت لاہورکے شہری کیاکھاتے ہیں ؟جان کرآپ لاہورمیں کھانے کھاناہی چھوڑدیں گے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

تخت لاہورکے شہری کیاکھاتے ہیں ؟جان کرآپ لاہورمیں کھانے کھاناہی چھوڑدیں گے

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر خوراک بلا ل یاسین نے کہا ہے کہ بیگ مین ریسٹورنٹ شادمان کو ناقص صفائی ستھرائی اور ملازمین کے سرٹیفکیٹس کی عدم موجودگی و اشیائے خوردونوش کے شیلف لائف نہ لکھی ہونے پر ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا جبکہ تین ریسٹورنٹوں کوجرمانے کئے گئے ہیں ۔بلال یاسین نے کہاکہ حفظان صحت… Continue 23reading تخت لاہورکے شہری کیاکھاتے ہیں ؟جان کرآپ لاہورمیں کھانے کھاناہی چھوڑدیں گے

زلزلے کے جھٹکے 56 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

زلزلے کے جھٹکے 56 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی ، ایبٹ آباد ،مالاکنڈ، لوئر دیر،اسلام آباد ، لاہور ، پشاور ، سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 جبکہ ڈی جی میٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ ڈی جی میٹ نے بتایا… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے 56 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس افسر کے قتل میں مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس افسر کے قتل میں مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلہ ، ڈی ایس پی ، بہاول خان کے قتل میں ملوث مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ کلاچی پولیس نے بدنام ٹارگٹ کلر شاہد دانیال کی مڈی میں موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو شاہد دانیال نے پولیس پر فائرنگ کر دی ، پولیس… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس افسر کے قتل میں مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

عالمی بنک نے پاکستان کو ٹھوس مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

عالمی بنک نے پاکستان کو ٹھوس مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (نیوز دیسک ) عالمی بنک نے پاکستان کو مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بنک نے خبردار کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سرمایہ کاری میں 46 ارب ڈالرز اور عام انتخابات کے حوالے سے اخراجات سے ٹھوس سے ٹھوس مالیاتی خطرہ لاحق ہیں۔… Continue 23reading عالمی بنک نے پاکستان کو ٹھوس مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا

زلزلے کا زوردار جھٹکا‘ شدت کیا تھی ، پتہ چل گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

زلزلے کا زوردار جھٹکا‘ شدت کیا تھی ، پتہ چل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی ، اسلام آباد ، سوات ملاکنڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے ۔ زلزلے کے بعد لوگوں گھروں ، دکانوں سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے ۔ زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ تاہم ابھی تک جانی نقصان کا کوئی پتہ… Continue 23reading زلزلے کا زوردار جھٹکا‘ شدت کیا تھی ، پتہ چل گیا