لندن میں برآمد ہونیوالی رقم کس کی تھی؟ایم کیو ایم نے عدالت میں جواب داخل کرادیا
لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے پارٹی فنڈکے بارے میں میٹروپولیٹن پولیس سروس کی جانب سے جاری سول دعوے کی سماعت کے سلسلے میں آج ایم کیوایم کے وکلاءویسٹ لندن مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئے ۔پارٹی فنڈز کی یہ رقم اس وقت میٹروپولیٹن پولیس کی تحویل میں ہے۔ایم کیوایم اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کا یہی… Continue 23reading لندن میں برآمد ہونیوالی رقم کس کی تھی؟ایم کیو ایم نے عدالت میں جواب داخل کرادیا