رمضان میں سحر و افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاکہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق ماہ رمضان المبارک میںسحروافطار کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی، اکتوبر تک 18 ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل سسٹم میں شامل ہوجائے گی۔ گزشتہ روزفیسکو ہیڈ کواٹرز میں اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا سے بات… Continue 23reading رمضان میں سحر و افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی











































