براہمداخ بگٹی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ
کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان حکومت نے کالعدم تنظیم کے سرابرہ براہمداغ بگٹی کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بی آر اے کے سربراہ براہمداغ بگٹی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات صوبائی حکومت نے جمع کر لی ہیں۔براہمداغ بگٹی پرسیکورٹی فورسز پر حملوں سمیت… Continue 23reading براہمداخ بگٹی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ