پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت ،پیپلزپارٹی نے سخت کارروائی کافیصلہ کرلیا
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کے قتل میں اگر کوئی پیپلزپارٹی کا جیالا ملوث ہوا تو اس کے خلاف کارروائی کریں گے ۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ آئین اور قانون پی آئی اے ملازمین کو ریلی… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت ،پیپلزپارٹی نے سخت کارروائی کافیصلہ کرلیا