ووٹ نہ دینے پر ظلم کی انتہا، ن لیگ کے چیئرمین نے محنت کش کے مکان پر قبضہ کرکے اسکی ٹانگیں اور باز و توڑ ڈالے
فیصل آباد (نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میںووٹ نہ دینے اورڈیرے پر حاضری دینے پرن لیگ کے چیئرمین نے ساتھیوں کے ہمراہ ایک محنت کش کوڈنڈوں سے مار مارکراس کی ایک ٹانگ اوربازوتوڑدیامبینہ طورپراس کے مکان پر قبضہ کرلیاجبکہ پولیس سے سازبازہوکرمقدمہ بھی اسی خاندان کے خلاف درج کروادیا۔ایک خاتون وکیل کے ہمراہ آرپی اواورسی پی اوسے ملاقات… Continue 23reading ووٹ نہ دینے پر ظلم کی انتہا، ن لیگ کے چیئرمین نے محنت کش کے مکان پر قبضہ کرکے اسکی ٹانگیں اور باز و توڑ ڈالے











































