شیخوپورہ ، شب معراج کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 8 دہشتگرد مارے گئے
شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شب معراج کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 6 فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔شرقپور روڈ کے قریب ہوئیکی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 14 دہشتگرد کسی بڑی تخریب کاری کی منصوبہ بندی میں… Continue 23reading شیخوپورہ ، شب معراج کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 8 دہشتگرد مارے گئے











































