پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف نیا ایکشن پلان
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر قیادت گزشتہ روز بنی گالہ میں ایک اہم ترین اجلاس ہوا اجلاس میں شاہ محمود قریشی ، ڈاکٹر شیریں مزاری ، نعیم الحق اور شفقت محمود سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں پانامہ لیکس کے حوالے سے حکمت عملی بھی طے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف نیا ایکشن پلان











































