یہ کام کریں اور انعام پائیں، ایف بی آر نے عوام کیلئے بڑا اعلان کر دیا
کراچی(نیوزڈیسک) ٹیکس چوروں اور ان لینڈ ریونیو کے کرپٹ آفسران کی مخبری کرنے والوں کے لئے ایف بی آر نے انعامی اسکیم متعارف کرا دی۔ٹیکس چوروں اور ایف بی آر کے کرپٹ آفسران کے دن پورے ہو گئے کیونکہ فیڈل بورڈ آف ریونیو نے ایسے افراد کی نشاندہی کرنے والوں کے لئے انعامی اسکیم معارف… Continue 23reading یہ کام کریں اور انعام پائیں، ایف بی آر نے عوام کیلئے بڑا اعلان کر دیا











































