تحریک انصاف سے اتحاد،سردارعتیق نے بڑا دعویٰ کردیا
مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس پی ٹی آئی اتحاد آزادکشمیر کی سب سے بڑی زمینی حقیقت بن کر ابھرے گا۔ ہم آزادکشمیر کے عوام کو وفاقی وزراء کے ’’لکی ایرانی سرکس‘‘ کے رحم و کرم… Continue 23reading تحریک انصاف سے اتحاد،سردارعتیق نے بڑا دعویٰ کردیا











































