صدر مملکت کا ایک خط اور تمام مسئلے حل، دعویٰ نے نئی بحث چھیڑ دی
کراچی (این این آئی)پاکستانی شہری خاتون ماہرتعلیم ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہمارے حکمرانوں کی شرمناک بے حسی کی وجہ سے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ گذرنے کے باوجود غیر قانونی حراست بھگت رہی ہے۔ تاہم انصاف کی اس مضحکہ خیز صورتحال کو ختم کرنے کیلئے صدرمملکت ممنون حسین کی جانب سے پاکستان کے چیف ایگزیکٹو کے… Continue 23reading صدر مملکت کا ایک خط اور تمام مسئلے حل، دعویٰ نے نئی بحث چھیڑ دی











































