جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ گلشن اقبال پارک، بم دھماکے کے بعد ایک اور بڑی خبر آ گئی ‎

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سانحہ گلشن اقبال پارک، بم دھماکے کے بعد ایک اور بڑی خبر آ گئی ‎

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں گلشن اقبال پارک کو سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کر کے10روز کے بعد عوام کے لئے جزوی طور پر کھول دیا گیا ،واک اور جاگنگ کرنے والوں کے لئے صرف ٹریک کھولا گیا ،بم دھماکے کی جگہ ،پلے ایریا سکیورٹی کلیئرنس تک بند رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن میں… Continue 23reading سانحہ گلشن اقبال پارک، بم دھماکے کے بعد ایک اور بڑی خبر آ گئی ‎

شہری ہوجائیں تیار !!محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

شہری ہوجائیں تیار !!محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقو میں موسم ابرآلود ر ہے گا تاہم کوئٹہ،ڑوب، مالاکنڈ، ہزارہ، لاہور، گوجرانوالہ ڈویڑن، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں… Continue 23reading شہری ہوجائیں تیار !!محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان پاکستان کیخلاف سازش کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2016

وزیراعلیٰ بلوچستان پاکستان کیخلاف سازش کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے چمن سے افغان ایجنٹ کی گرفتاری اور اس سے اسلحہ ، بارودی مواد اور دیگر حساس اشیاء کی برآمدگی کو سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے ایف سی اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہا ہے، اپنے ایک بیان… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان پاکستان کیخلاف سازش کرنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

پی آئی اے نجکاری ، اہم فیصلہ ہو گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پی آئی اے نجکاری ، اہم فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری سے متعلق بل پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق ہوگیا جسے 11 اپریل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے بل پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بل کی مختلف… Continue 23reading پی آئی اے نجکاری ، اہم فیصلہ ہو گیا

اگر آپ کے پاس پرانے ڈیزائن کے نوٹ پڑے ہیں تو جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

اگر آپ کے پاس پرانے ڈیزائن کے نوٹ پڑے ہیں تو جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

کراچی(نیوز ڈیسک) مرکزی بینک نے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے… Continue 23reading اگر آپ کے پاس پرانے ڈیزائن کے نوٹ پڑے ہیں تو جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

پٹھان کوٹ واقعہ : پاکستانی موقف پر بھارت آگ بگولہ

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پٹھان کوٹ واقعہ : پاکستانی موقف پر بھارت آگ بگولہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت نے پٹھان کوٹ ایئربیس دہشت گردانہ حملہ کی انکوائری کرنے والی پاکستان کی مشترکہ تفتیشی ٹیم(جے آئی ٹی) کے حوالے سے پاکستانی میڈیا میں شائع ہونے والی ان خبروں کوپوری طرح من گھڑت قراردیاہے جن میں کہا گیا تھا کہ خود بھارت نے ہی پٹھان کوٹ حملے کا ڈرامہ رچایا گوکہ… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعہ : پاکستانی موقف پر بھارت آگ بگولہ

اپوزیشن پارٹیوں کا پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2016

اپوزیشن پارٹیوں کا پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی اور… Continue 23reading اپوزیشن پارٹیوں کا پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

datetime 6  اپریل‬‮  2016

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیرپی ٹی آئی کے صدر بےرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جارحانہ باﺅلنگ جاری۔ پیپلز پارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی۔ آزاد کشمیر کے سابق وزیر، علماءمشائخ کے سابق چئیرمین ویلی ۳ سے سابق ممبر اسمبلی و پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرپی پی کے… Continue 23reading عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

پی ٹی آئی نے 24اپریل کو ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی نے 24اپریل کو ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے 24 اپریل کو ڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلسہ تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیا جائے گاجبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس موقع پر جلسے سے خطاب بھی کریں گے. عمران خان نے جلسے کے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 24اپریل کو ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا