بلاول بھٹو نے عمران خان کے خطاب کے مطالبے کی مخالفت کر دی
کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پی ٹی وی پر خطاب کے مطالبے پر سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنے ٹویٹ پیغام میں عمران خان کے سرکاری ٹی وی پر خطاب کے مطالبے کی… Continue 23reading بلاول بھٹو نے عمران خان کے خطاب کے مطالبے کی مخالفت کر دی