مریم نوازکاعمران خان کے اقدام کاخیر مقدم
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کی صاحبزاری مریم نواز نے کہاہے کہ وزیراعظم کا آپریشن کامیاب رہا ہے ،چار بار بائی پاس ہوا،ڈاکٹروں کے مطابق وہ تین سے چارہفتوں میں واپس آجائیں گے،ملک کیلئے پہلے سے زیادہ توانائیاں خرچ کرینگے، وزیراعظم نوازشریف دو سال بعد آپریشن کراناچاہتے تھے مگرڈاکٹر کے اصرار پرآپریشن کرانے کی حامی بھرلی،قوم… Continue 23reading مریم نوازکاعمران خان کے اقدام کاخیر مقدم











































