مردان سٹی پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والا کون تھا؟ شناخت ہوگئی
پشاور(این این آئی)مردان سٹی پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی ،،حملہ آور کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر تھا،حملہ آور کے سہولت کار بھی گرفتار کر لیا گیاپولیس زرائع کے مطابق مردان سٹی تھانے پر خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی،پولیس کو حاصل ہونے والے بائیو ڈیٹا کے مطابق خود… Continue 23reading مردان سٹی پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والا کون تھا؟ شناخت ہوگئی











































