پانامہ لیکس تحقیقات کب مکمل ہونگی؟ بڑادعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات اگلے 7 ہزار سالوں میں مکمل ہو جائیں گی ،وزیر اعظم نے قوم سے خطاب میں تحریک انصاف کو زیادہ نشانہ بنایا ہے اور کمیشن کے اختیارات بتانا بھول گئے،پرویز رشید کو کرسیاں گننے کا… Continue 23reading پانامہ لیکس تحقیقات کب مکمل ہونگی؟ بڑادعویٰ سامنے آگیا