پاناما لیکس،حکومت پیچھے ہٹ گئی، اپوزیشن کو بڑی پیشکش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریا ت سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ حکومت نے کمیشن بنانے کیلئے خط لکھ دیا ہے ٗ اپوزیشن کمیشن کے سامنے پیش ہو کر تعاون کرے ٗ کمیشن کوتمام اختیارات دیئے گئے ہیں ٗ کمیشن کے راستے میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی ٗ… Continue 23reading پاناما لیکس،حکومت پیچھے ہٹ گئی، اپوزیشن کو بڑی پیشکش