فیصل آباد (آئی این پی)را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا،سا بق اپو ز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض بھر پور مخا لفت کے با وجود پی ٹی آئی میں گھس گئے تفصیلات کے مطا بق سا بق اپو ز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی بھر مخا لفت کے باوجود پار ٹی چیئر مین کے شدید دبا ؤ کے سا منے جھک گئے اور راجہ ریاض پی ٹی آئی میں گھسنے میں کا میاب ہو گئے ذرائع نے بتا یا کہ عمران خا ن نے فیصل آباد کی مقا می قیادت کو واضع طور پر کہا تھا کہ ابھی ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو پنجاب اسمبلی اور قو می اسمبلی کے ممبر ہیں یا رہ چکے ہیں انکا رابطہ عوام کے ساتھ ہے جس کے بعد مقامی قیادت نے پارٹی چیئرمین کے سا منے سر تسلیم خم کر لیا۔