کرپشن کیخلاف ملک بھر میں یوم ضرب احتساب ۔۔۔۔!
لاہور(نیوزڈیسک)حقوق اہلسنت محاذ کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف ملک بھر میں یوم ضرب احتساب منایا گیا۔ ملک بھر کی اڑھائی لاکھ سے زائد مساجد میںجمعہ کے اجتماعات میں علماءنے کرپشن کے موضوع پر خطابات کئے اور مذمتی قرارداتیں منظور کیں۔ حقوق اہلسنت محاذ کے مرکزی امیر علامہ پیر سید شاہد حسین گردیزی ، علامہ… Continue 23reading کرپشن کیخلاف ملک بھر میں یوم ضرب احتساب ۔۔۔۔!