پنجاب بال بال بچ گیا ، کیا ہونے والا تھا ؟ حساس اداروں کی اہم کارروائی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ایک کارروائی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کارروائی بندر روڈ پر کی گئی جس میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے تین ملزموں ادریس، غلام دستگیر اور طاہر یوسف کو گرفتار… Continue 23reading پنجاب بال بال بچ گیا ، کیا ہونے والا تھا ؟ حساس اداروں کی اہم کارروائی











































