نیب کی کاروائی !سابق چیئر مین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی بھی گرفتار
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں نیب کی کارروائیوں میں تیزی آگئی،سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی کو بھی گرفتا ر کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے بلوچستان میں اپنی کارروائیوں میں مزید تیزی لاتے ہوئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین اشرف مگسی کو گرفتار کرلیا ہے۔مگسی پر الزام ہے… Continue 23reading نیب کی کاروائی !سابق چیئر مین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی بھی گرفتار