تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں گولی چل گئی
پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں گولی چل گئی،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پشاورمیں منعقدہ جلسے کے دوران کارکنوں کی بڑی تعداد کے سٹیج پر چڑھنے کی کوشش کے دوران پولیس اور کارکنوں میں شدید ہاتھاپائی شروع ہوگئی، اس دوران پولیس نے آخری حربہ استعمال کرتے ہوئے گولی چلادی ، نجی ٹی وی کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں گولی چل گئی