پیپلز پارٹی کا پانامہ ایشو پر نواز شریف کو کسی قسم کی مدد اور تعاون کرنے سے انکار
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کا پانامہ ایشو پر نواز شریف کو کسی قسم کی مدد اور تعاون کرنے سے انکار ، نواز زرداری ملاقات سیاسی اتحادیوں کی مداخلت کے باوجود بھی ممکن نہیں ہے۔ لندن میں نواز لیگ اور پیپلز پارٹی میں کسی بھی اعلانیہ یا غیر اعلانیہ معاہدے کا کوئی امکان نہیں ہے۔… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا پانامہ ایشو پر نواز شریف کو کسی قسم کی مدد اور تعاون کرنے سے انکار